جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی جھوٹی کال کرنے والا شخص سلاخوں کے پیچھے پہنچ گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقہ میں علی رضا نے پولیس کو اطلاع دی جو جھوٹی ثابت ہوئی پولیس نے حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔
واردات کی جھوٹی کال کرنے والا شخص سلاخوں کے پیچھے پہنچ گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقہ میں علی رضا نے پولیس کو اطلاع دی جو جھوٹی ثابت ہوئی پولیس نے حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔