لاکھوں کا جعلی چیک دیدیا

 لاکھوں کا جعلی چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا جعلی چیک دے دیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ میں ذیشان کو نور احمد نے 5 لاکھکا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا جعلی چیک دے دیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ میں ذیشان کو نور احمد نے 5 لاکھکا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں