نواب ٹاؤن: خاتون سمیت 3منشیات فروش گرفتار

نواب ٹاؤن: خاتون  سمیت 3منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹاؤن پولیس نے دوران چیکنگ خاتون سمیت 3 منشیات فروش گرفتار کر لئے۔

ترجمان کے مطابق ملزموں چمن عباس ، نسرین انجم اور غلام مصطفیٰ سے لاکھوں روپے مالیت کی 2 کلو آئس، 2 کلو چرس اور 1 کلو 260 گرام افیون برآمدہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں