مصطفی آباد کے علاقے سے نومولود بچے کی لاش برآمد

مصطفی آباد کے علاقے سے نومولود بچے کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) مصطفی آباد سے نومولود بچے کی لاش برآمد۔

ایدھی ترجمان کے مطابق مصطفی آباد کے علاقے دھرم پور پل کے قریب فٹ پاتھ پر نومولود بچے کی لاش پڑی دیکھ کر مقامی رہائشیوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے نامعلو م خاتون کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں