ڈکیت گینگ گرفتار، موٹرسائیکل، موبائل،اسلحہ برآمد

ڈکیت گینگ گرفتار، موٹرسائیکل، موبائل،اسلحہ برآمد

کاہنہ (نمائندہ دنیا)چوکی صوئے آصل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 رکنی ڈکیت گینگ کوگرفتار کر لیا۔۔۔

 ملزموں کو خفیہ اطلاع پر بدوکی گاؤں سے حراست میں لیا گیا،ملزم اسد، حیدراور یاسر مختلف مارکیٹوں میں شہریوں کی ریکی کرتے تھے اور پھر موقع پا کر گن پوائنٹ پر واردات کرکے فرار ہو جاتے تھے ، پولیس نے ملزموں سے موٹر سائیکل، موبائل فونز، نقدی اور 3 پستول برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں