مستی گیٹ: خاتون منشیات فروش گرفتار

مستی گیٹ: خاتون منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مستی گیٹ پولیس نے لاکھوں مالیت منشیات کی ترسیل ناکام بنا دی، خاتون منشیات فروش گرفتار کر لی۔

ترجمان کے مطابق پولیس نے اندرون شہر کے مختلف مقامات پر منشیات فروخت کرنے والی ملزمہ ممتاز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 2000 گرام آئس برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں