نشے کے عادی کی لاش برآمد

نشے کے عادی کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) فیکٹری ایریا سے نشے کے عادی کی لاش برآمد ہو گئی، ایدھی ترجمان کے مطابق پنجاب سوسائٹی میں 35سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا ۔ لاش مردہ خانے منتقل کر کے ورثا کی تلاش شروع کر دی گئی۔

فیکٹری ایریا سے نشے کے عادی کی لاش برآمد ہو گئی، ایدھی ترجمان کے مطابق پنجاب سوسائٹی میں 35سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا ۔ لاش مردہ خانے منتقل کر کے ورثا کی تلاش شروع کر دی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں