نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
وہاڑی (خبرنگار ) 159 والا پل کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔۔۔
ریسکیو ترجمان کے مطابق اطلاع پر ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لاش کو نہر سے ریسکیو کر کے تھانہ ٹھینگی پولیس کے حوالے کر دی پولیس ذرائع کے مطابق لاش کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔