لوہاری گیٹ:بہنوئی کی فائرنگ سے خاتون زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)لوہاری گیٹ کے علاقے میں بہنوئی کی فائرنگ سے خاتون زخمی ہو گئی۔
پولیس حکام کے مطابق خاتون کا بہنوئی طاہر ٹیپو قربانی کا گوشت دینے آیا اور فائرنگ کر دی جس کے باعث عظمیٰ کی ٹانگ میں 2فائر لگے ،خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا ۔