مقتول ماں بیٹا سپردخاک 4ملزموں پر مقدمہ

مقتول ماں بیٹا سپردخاک  4ملزموں پر مقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار) موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے قتل ہونیوالے قلعہ احمدآباد کے سعد اوراس کی والدہ رخسانہ بی بی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں۔۔۔

نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ،نمازجنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی ،علاوہ ازیں پولیس نے مقتول کے بھائی محمداسامہ کو مدعی بناکر ملزمان وقاص’عادل ’عبدالرحمن اور غلام مرتضیٰ کیخلاف قتل کامقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں