ملزم سے30لٹر شراب برآمد کر لی گئی

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ پپلاں پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، 30 لٹر شراب برآمد، مقدمہ درج۔۔۔
ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور اس کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ پپلاں نے مخبر کی اطلاع پر دوران چیکنگ محمد ناصر کو 30 لٹر شراب سمیت گرفتار کرکے تھانہ پپلاں میں مقدمہ درج کر لیا۔