فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر7 ج ب میں آصف محمود نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر اس کی فیکٹری کے تالے توڑ کر رات کی تاریکی میں واٹر پمپ، موٹریں، کمپریسر مشین، ایئر کمپریسر، اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا۔ جس پر پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں