بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں نائلہ نامی خاتون کو ملزم جاوید نے ادھار رقم کی واپسی کے عوض 15لاکھ روپے مالیت کا چیک دیدیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں نائلہ نامی خاتون کو ملزم جاوید نے ادھار رقم کی واپسی کے عوض 15لاکھ روپے مالیت کا چیک دیدیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔