معمولی تلخ کلامی پر چھری کے وار سے شہری زخمی ،ملزم گرفتار

 معمولی تلخ کلامی پر چھری کے  وار سے شہری زخمی ،ملزم گرفتار

لاہور( کرائم رپورٹر ) چوکی بیگم کوٹ پولیس نے معمولی تلخ کلامی پر شہری کو چھری مار کر زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

۔ ترجمان کے مطابق پولیس نے 15 کی کال پر ریسپانس کرتے ہوئے معمولی لڑائی جھگڑے پر شہری کو زخمی کرنے والے ملزم زبیر کو گرفتار کر لیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں