قصور2:پتنگ فروش گرفتار ،سینکڑو ں پتنگیں ، ڈور کی چرخیاں برآمد

قصور،تھہ شیخم(نمائندہ دنیا، نامہ نگار) پولیس تھانہ اے ڈویژن قصور نے پتنگ بازی کے خلاف چلائی گئی۔۔۔
خصوصی مہم کے دوران خفیہ اطلاع ملنے پر شہر میں پتنگیں اور ڈور فروخت کرنے والے عدنان اور عبداﷲ کو سینکڑوں پتنگوں اور ڈور کی چرخیوں سمیت گرفتار کرکے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔