امانت میں خیانت ، بھائی پرمقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار)امانت میں خیانت پر ایک نے دوسرے بھائی پر مقدمہ درج کر ا دیا۔مرالی والہ کے عارف نے اشرف سے 18 سال قبل 30مرلہ اراضی خرید ی جس کا ٹھیکہ ایک لاکھ روپے مقرر ہوا لیکن ملزم رجسٹری کراتا اور نہ ہی ٹھیکہ کی رقم ادا کرتا ہے۔
امانت میں خیانت پر ایک نے دوسرے بھائی پر مقدمہ درج کر ا دیا۔مرالی والہ کے عارف نے اشرف سے 18 سال قبل 30مرلہ اراضی خرید ی جس کا ٹھیکہ ایک لاکھ روپے مقرر ہوا لیکن ملزم رجسٹری کراتا اور نہ ہی ٹھیکہ کی رقم ادا کرتا ہے ۔