سڑک پرکنکریٹ ڈالنے والی گاڑی کی زدمیں آکر لڑکا جاں بحق

مصطفی آباد ( نامہ نگار ) سڑک پار کرتے ہوئے 15 سالہ لڑکا روڈ پرکنکریٹ ڈالنے والی گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ،بستی لاڈ خاں والی کا رہائشی 15سالہ عمر گو رنمنٹ گرلز ہائی سکول کے قریب سڑک عبور کررہاتھا کہ حادثہ پیش آگیا،پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا ۔
سڑک پار کرتے ہوئے 15 سالہ لڑکا روڈ پرکنکریٹ ڈالنے والی گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ،بستی لاڈ خاں والی کا رہائشی 15سالہ عمر گو رنمنٹ گرلز ہائی سکول کے قریب سڑک عبور کررہاتھا کہ حادثہ پیش آگیا،پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا ۔