نقب زن گینگ کا رکن گرفتار ،1کروڑ 10لاکھ سے زائد مالیت کا سامان برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ چوہنگ نے نقب زنی میں مطلوب گینگ کا متحرک ممبر گرفتار کر کے 1کروڑ 10لاکھ 40 ہزار روپے سے زائد مالیت کی ریکوری کر لی۔ ترجمان کے مطابق ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی، ملکی و غیر ملکی کرنسی،سونے کا پانچ تولہ وزنی بسکٹ برآمد کیا گیا۔
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ چوہنگ نے نقب زنی میں مطلوب گینگ کا متحرک ممبر گرفتار کر کے 1کروڑ 10لاکھ 40 ہزار روپے سے زائد مالیت کی ریکوری کر لی۔ ترجمان کے مطابق ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی، ملکی و غیر ملکی کرنسی،سونے کا پانچ تولہ وزنی بسکٹ برآمد کیا گیا۔