سیالکوٹ:ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سیالکوٹ:ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر  موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ موچی چوک کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے۔۔۔

 موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جسکے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار یوسف شدید زخمی ہو کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ نامعلوم ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی سمیت فرار ہو گیا۔ پولیس نے متوفی کے بیٹے شکیل کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں