بوگس اور جعلی ب فارم تفتیشی ٹیم کو دینے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

بوگس اور جعلی ب فارم تفتیشی ٹیم کو دینے  پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بوگس اور جعلی ب فارم تفتیشی ٹیم کو فراہم کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے شاداب پلی کے قریب حمیرا آصف نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر جعلی اور بوگس ب فارم اور دیگر دستاویزات تفتیشی عملے کو فراہم کرتے ہوئے گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی۔ جس پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں