2خواتین کو اٖغوا کرلیا گیا
کامونکے (نامہ نگار)مختلف واقعات میں دو خواتین کو اٖغوا کرلیا گیا۔ محمد(ش) کی مطلقہ بہن رکشے میں جارہی تھی کہ۔۔۔
جی ٹی روڈ مدنی ہوٹل کے قریب صبور،تیمور اور شفیق زبردستی اُسے اٖغوا کرکے لے گئے ۔جبکہ 16سالہ طالبہ(م) سکول جاتے ہوئے اغواء ہوگئی۔