گکھڑ منڈی میں مویشی چور گینگ کے دو ارکان گرفتار

گکھڑ منڈی میں مویشی  چور گینگ کے دو ارکان گرفتار

گکھڑ منڈی (نامہ نگار )مویشی خور گینگ کے 2ارکان کو پولیس نے گرفتار کر کے 3 لاکھ روپے مالیت کا بیل برآمد کر لیا۔

 گکھڑ کے رہائشی سابق کونسلر شہباز واہلہ کے ڈیرے سے پیر کوٹ کے رہائشی مانا چیمہ اور روپ چند کے اقبال چنگڑ نے رات کی تاریکی میں بیل چوری کر لیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں