ڈسکہ :مختلف مقامات سے 4 موٹر سائیکلیں چوری
ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ (نمائندہ د نیا ،نامہ نگار ) شہر میں مختلف مقامات سے 4 موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔کالج روڈ سے منیب اشرف ،جامکے روڈ کے محمدعلی ، علی حسن کی سول ہسپتال کے گیٹ اوردھیدووالی میں حامد طارق کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔
شہر میں مختلف مقامات سے 4 موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔کالج روڈ سے منیب اشرف ،جامکے روڈ کے محمدعلی ، علی حسن کی سول ہسپتال کے گیٹ اوردھیدووالی میں حامد طارق کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔