نوسر بازوں نے شہری سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا

نوسر بازوں نے شہری سے  نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) نوسر بازوں نے شہری سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا،تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں عدیل نامی شہری کو نامعلوم نوسربازوں نے روک لیا اور باتوں میں الجھاتے ہوئے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کیا اور اس دوران اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیانے کے بعد دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہوگئے ۔

نوسر بازوں نے شہری سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا،تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں عدیل نامی شہری کو نامعلوم نوسربازوں نے روک لیا اور باتوں میں الجھاتے ہوئے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کیا اور اس دوران اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیانے کے بعد دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں