پو لیس کو جھوٹی کال کرنے والی 2 خواتین پر مقدمات

 پو لیس کو جھوٹی کال کرنے  والی 2 خواتین پر مقدمات

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)پولیس پکار پر بوگس کا لیں کر نے وا لی دو خواتین مقدمات کی زد میں آ گئیں ۔

چک نمبر 359 ج ب کی ملا ئکہ بی بی اور چک نمبر 424 ج ب کی آ ئرن پروین نے پولیس پکار پر چوری ڈکیتی کی بوگس کا ل کی پولیس پارٹی پہنچنے پر کا لیں بوگس ثابت ہو ئیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں