سمبڑیال :ہل چلا کر فصل تباہ کرنے پر 3افراد کے خلاف مقدمہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ہل چلا کر فصل تباہ کرنے پر 3افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ بیگووالہ کے موضع ملیانوالہ میں ہل چلا کر فصل تباہ کرنے پر عنایت حسین کی درخواست پر تھانہ بیگووالہ نے لیاقت علی ، ہاشم علی، عامر حسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
ہل چلا کر فصل تباہ کرنے پر 3افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ بیگووالہ کے موضع ملیانوالہ میں ہل چلا کر فصل تباہ کرنے پر عنایت حسین کی درخواست پر تھانہ بیگووالہ نے لیاقت علی ، ہاشم علی، عامر حسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔