تتلے عالی سے نوجوان اغوا
تتلے عالی(نامہ نگار ) قلعہ مصطفی آباد سے 17سالہ نوجوان اغوا ہوگیا ۔نواحی گاؤں قلعہ مصطفی آباد کے رہائشی محمد کلیم کا17سالہ بھتیجا حسن رضا 11دسمبر کو گھر سے کام کیلئے نکلا لیکن واپس نہیں آیا،ورثاء نے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔
قلعہ مصطفی آباد سے 17سالہ نوجوان اغوا ہوگیا ۔نواحی گاؤں قلعہ مصطفی آباد کے رہائشی محمد کلیم کا17سالہ بھتیجا حسن رضا 11دسمبر کو گھر سے کام کیلئے نکلا لیکن واپس نہیں آیا،ورثاء نے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔