7جواری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

7جواری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ایڈن گارڈن چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7 ملزموں کو مبینہ طور پر تاش گیم پر جواء کھیلتے ہوئے گرفتار کر لیا اور قبضے سے نقدی ودیگر اشیاء برآمد کر لیں۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ایڈن گارڈن چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7 ملزموں کو مبینہ طور پر تاش گیم پر جواء کھیلتے ہوئے گرفتار کر لیا اور قبضے سے نقدی ودیگر اشیاء برآمد کر لیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں