مقروض باپ کی 3 بچوں کوقتل کر کے خودکشی کی کوشش
شیزہ کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے شیزہ کی گردن اور سر میں زخموں کے نشان ہیں،بعدازاں کاشف نے زہر کھا کر اور بازو کاٹ کر خودکشی کی کوشش کی۔
کاشف نے واقعہ سے پہلے ویڈیو پیغام بناکر وٹیس أپ گروپ میں ڈالا، کاشف اپنے پیغام میں قاری صاحب کو مخاطب کرتے ہوے کہہ رہاہے مجھے صرف دس دن اور مل جاتے تومیں انتظام کر لیتا، مکان جتنے کا فروخت ہوا کر دینا ،آپ کا ایک کروڑ ہے ، 10لاکھ میری بہن کو دینا،باقی میری بھتیجی اور ماں ہے ۔ادھرپولیس کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔