وفاقی چیمبر کی پی آئی اے کے کامیاب بولی دہندہ عارف حبیب گروپ کو مبارکباد

وفاقی چیمبر کی پی آئی اے کے کامیاب بولی دہندہ عارف حبیب گروپ کو مبارکباد

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی چیمبر کے صدر عاطف اکرام شیخ نے پی آئی اے کے کامیاب بولی دہندہ عارف حبیب گروپ کو مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نجکاری کے پہلے مرحلے کو شفاف انداز سے مکمل کرنے پر مبارکباد کی مستحق ہے ، نجکاری کے عمل میں شریک تمام کاروباری ادارے قابلِ اعتماد اور اچھی ساکھ کے حامل تھے جس سے پورے عمل پر اعتماد مزید مضبوط ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں