کوٹ بلال میں ماں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کوٹ بلال میں ماں  بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

تتلے عالی(نامہ نگار )کوٹ بلال میں ماں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

نواحی گاؤں کوٹ بلا ل کا وقاص گزشتہ رات 9 بجے گھر میں موجود تھا کہ دروازے پر دستک ہوئی ،50سالہ کنیز بی بی دروازے پرگئی تو ا صغر،عثمان،ابو طلحہ ارسلان دروازے پر کھڑے تھے ،ملزم کی وقاص اور اس کی والدہ سے ہاتھا پائی ہوئی، گلو گیر ہو گئے اور دھمکیاں دیتے رہے ، دروازہ بند کرنے پر ملزموں نے چھت پر چڑھ کر اینٹیں برسائیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں