گھر سے پانی لینے گئی دوشیزہ اغوا

  گھر سے پانی لینے گئی دوشیزہ اغوا

ڈسکہ (نمائندہ دنیا)گوپی پور کے امتیازا کی 18سالہ بیٹی (ا)گھر سے پانی لینے نانی کے گھر گئی واپس نہ آئی، پتہ چلا کہ ملزم زین، بشریٰ 3 نامعلوم ملزموں کے ہمراہ اغوا کر کے لے گئے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

گوپی پور کے امتیازا کی 18سالہ بیٹی (ا)گھر سے پانی لینے نانی کے گھر گئی واپس نہ آئی، پتہ چلا کہ ملزم زین، بشریٰ 3 نامعلوم ملزموں کے ہمراہ اغوا کر کے لے گئے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں