غیر اخلاقی ویڈیو:خاتون گرفتار ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے

غیر اخلاقی ویڈیو:خاتون گرفتار ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت ،گوجرانوالہ کے تھانہ اروپ پولیس نے۔۔۔

 سجاد نامی شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ویڈیو میں موجود خاتون کو گرفتار کر لیا  ہے۔ پولیس نے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں، فرار ملزم عمیر عرف عمیری کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔پولیس کے مطابق خاتون کی گرفتاری کے بعد مزید انکشافات کی توقع ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں