گوجرہ :پو لیس نے تین شرا ب فروش گرفتار کر لئے

گوجرہ :پو لیس نے تین  شرا ب فروش گرفتار کر لئے

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)سٹی پو لیس نے تین شرا ب فروش گرفتار کرکے بھا ری مقدار میں شرا ب برآ مد کرلی۔

سٹی پولیس کو اطلا ع ملی کہ محلہ ہزارہ کا لونی کا شکیل مسیح ، محلہ شریف پورہ کا سرفراز علی اور واٹر ورکس کا لونی کا محمداحمد اپنے اپنے علا قو ں میں شرا ب فروخت کر نے میں مصروف ہیں جس پر پو لیس نے چھا پے ما ر کر تینو ں کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کرلیا اور شکیل کے قبضہ سے 50 لیٹر شرا ب ، سرفراز علی کے قبضہ سے 55 لٹر شرا ب اور محمد احمد کے قبضہ سے 60 لٹر شرا ب برآ مد کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں