بغیر لائسنس اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

 بغیر لائسنس اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر چیک کیا، ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر چیک کیا، ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں