7 جواری پکڑے گئے

7 جواری پکڑے گئے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)پولیس نے سات جواریوں کو گرفتار کر لیا۔

 تھانہ صدر جڑانوالہ میں پولیس نے سات جواریوں کو گرفتار کیا، جو تاش گیم پر جواء کھیل رہے تھے ۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں