کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندر گرفتار

کھلا پٹرول فروخت  کرنے والا دکاندر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں