97لاکھ کاجعلی چیک دینے پر مقدمہ

97لاکھ کاجعلی چیک دینے پر مقدمہ

راہوالی(نمائندہ دنیا) 97لاکھ 20ہزار کی بھینسوں کی خریداری پر ملزم ثمر ملک نے بھینسوں کا کاروبار کرنیوالے کشمیر کالونی کے رہائشی خواجہ اسلم کو بو گس چیک تھمادیا ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

97لاکھ 20ہزار کی بھینسوں کی خریداری پر ملزم ثمر ملک نے بھینسوں کا کاروبار کرنیوالے کشمیر کالونی کے رہائشی خواجہ اسلم کو بو گس چیک تھمادیا ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں