لفٹ کے بہانے لے اڑے
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)ڈسکہ کا رہائشی بدر سحری کے وقت دو نامعلوم افرادکو لفٹ مانگنے پر لاری اڈا میں سڑک کراس کرکے چھوڑنے لگاتونوسر باز ملزم اس کو باتوں میں الجھا کر موٹرسائیکل لیکر رفو چکر ہوگئے۔
ڈسکہ کا رہائشی بدر سحری کے وقت دو نامعلوم افرادکو لفٹ مانگنے پر لاری اڈا میں سڑک کراس کرکے چھوڑنے لگاتونوسر باز ملزم اس کو باتوں میں الجھا کر موٹرسائیکل لیکر رفو چکر ہوگئے۔