نامعلوم افراد نے نوجوان ا غوا کرلیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)نامعلوم افراد نے پچیس سالہ نوجوان کوا غوا کرلیا ۔
ڈسکہ کے ریاض کابیٹاگھرسے موٹرسائیکل ٹھیک کرانے گیاتو واپس نہ آیا، تلاش پر معلو م ہواکہ اسکے بیٹے کو نامعلوم ملزم اغوا کرکے لے گئے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔