پسرور :گائوں سے نوجوان اغوا

پسرور :گائوں سے نوجوان اغوا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ سٹی پسرور کی حدود سے نوجوان اغوا،

نواحی گاؤں بھاگنیاں کا رہائشی سلمان بیگ محلہ جناح گیٹ میں اپنی خراد کی دکان سے باہر نکلا اور لاپتہ ہوگیا ‘مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں