پولیس نے 3ون ویلر قابوکرلئے

پولیس نے 3ون ویلر قابوکرلئے

لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ پولیس نے جان لیوا کرتب دکھانیوالے 3ون ویلر گرفتار کر لیے۔

پولیس نے دوران پٹرولنگ جی ٹی روڈ سے 3ون ویلرز کو قابوکر کے انکی موٹرسائیکلیں تحویل میں لے کر مقدمات درج کر لیے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم صبح سویرے اور رات کو مین شاہراہوں پر ہلڑبازی اور ون ویلنگ کرتے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں