شمالی چھائونی پولیس نے 14پتنگ باز گرفتار کرلئے

شمالی چھائونی پولیس نے  14پتنگ باز گرفتار کرلئے

لاہور(کرائم رپورٹر)شمالی چھائونی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 14پتنگ باز گرفتار کرلیے۔

ایس پی کینٹ اختر نواز کی ہدایت پر پتنگ بازوں کے گرد گھیرا تنگ، پولیس نے افضل، عامر، ذوالقرنین، رمضان، ذیشان، سیموئل سمیت 14 پتنگ بازوں کو پتنگ بازی کرتے ہوئے پتنگوں اور ڈور سمیت گرفتار کر لیا۔کے پتنگیں اور خطر ناک کیمیکل ڈور برآمدکرکے مقدمات درج کر لیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں