کامونکے :شادی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
کامونکے (تحصیل رپورٹر) نوجوان نے دوشیزہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا۔
بتایا گیا ہے کہ مومن پورہ کی عاصمہ سے ٹبہ محمد نگر کا اویس شادی رچانا چاہتا تھا جبکہ انکار پر تنازع ہوا تو اویس نے عاصمہ کو تشدد کا نشانہ بنادیا، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔