منڈیکی گورائیہ :پابندی کے باوجود وال چاکنگ کرنے پرمقدمہ درج
منڈیکی گورائیہ(نا مہ نگار )پابندی کے باوجود وال چاکنگ کرنے پرمقدمہ درج پولیس کومخبر خاص نے اطلاع دی کہ۔۔۔
موضع بھاڈے والا میں ملزم راناارسلان نے پابندی کے باوجود دیوار پر نرسری فارم کی وال چاکنگ کی ہوئی ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔