پٹرول پمپ پر واردات میں ملوث گروہ گرفتار،نقدی برآمد
لاہور (کرائم رپورٹر)چوہنگ پولیس نے پٹرول پمپ پر واردات میں ملوث گروہ گرفتار کر لیا ۔
پولیس ترجمان کے مطابق چوھنگ نے پٹرول پمپ عملے کو یرغمال بنا کے واردات کر کے فرار ہو جانے والے ملزم علی رضا، ساجد اور طیب کو سی سی ٹی وی فوٹیجز سے گرفتار کر کے ان سے موبائل فون، نقدی موٹر سائیکل اور تین پستول برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔