پولیس نے 14 جواریوں کو گرفتار کرلیا،نقدی اور دیگر اشیاء برآمد

پولیس نے 14 جواریوں کو گرفتار  کرلیا،نقدی اور دیگر اشیاء برآمد

فیصل آباد(سٹی رپو رٹر)پولیس نے 14 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 14 جواریوں کو گرفتار کر لیا جو مبینہ طور پر جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ ملزموں کے قبضے سے نقدی، موبائل فونز، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں