بیٹے نے چچا سے ملکر باپ کو تشدد کرکے قتل کردیا

بیٹے نے چچا سے ملکر باپ  کو تشدد کرکے قتل کردیا

قصور(نمائندہ دنیا،خبرنگار)گھریلو جھگڑے پربیٹے نے چچا سے ملکر باپ کو رسی سے باندھ کرڈنڈوں سے تشدد کرکے قتل کردیا۔

 تھانہ سرائے مغل کے علاقہ بھسین چک 47 کے رہائشی 45 سالہ اسماعیل عمر ولد عبدالحمید میو کو گھریلو جھگڑے کی وجہ سے اس کے بیٹے ساجد اور بھائی محمد شبیر ولد عبدالحمید نے گھر میں رسی سے باندھ کر ڈنڈوں کے وار سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے اسماعیل دم توڑ گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں