8نوجوان گرفتار، 30پتنگیں 8کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد

8نوجوان گرفتار، 30پتنگیں  8کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد

مصطفی آباد (نامہ نگار )پولیس نے محلہ جٹاں والا ،امیر کالونی ،شاہ نواز چوک ،سرہالی روڈ اور محلہ گجراں والا میں پتنگ بازوں عمران ،شہزاد ،ابوبکر ،عرفان ،سمع اﷲ ،ناصر ،غلام رسول اور فیضان کو گرفتار کرکے قبضہ سے 30پتنگیں اور 8کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔

پولیس نے محلہ جٹاں والا ،امیر کالونی ،شاہ نواز چوک ،سرہالی روڈ اور محلہ گجراں والا میں پتنگ بازوں عمران ،شہزاد ،ابوبکر ،عرفان ،سمع اﷲ ،ناصر ،غلام رسول اور فیضان کو گرفتار کرکے قبضہ سے 30پتنگیں اور 8کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں