2منشیا ت فروش گرفتار ، شراب و چرس برآ مد

2منشیا ت فروش گرفتار ، شراب و چرس برآ مد

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا) پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی چک نمبر 424 ج ب کا سرفراز مسیح شرا ب فرو خت کر نے میں مصروف ہے۔۔۔

 جس پر انہو ں نے چھا پہ مارکر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور 50 لٹر شرا ب برآ مد کرلی۔ علا وہ ازیں تھا نہ نوا ں لا ہور پو لیس نے چک نمبر 338 ج ب کے منظر علی کو قا بو کرکے اس کے قبضہ سے 560 گرا م چرس برآ مد کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں